پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

آرمی چیف لندن پہنچ گئے

datetime 14  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن۔۔۔۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ سرکاری دورے پر برطانوی دارالحکومت لندن پہنچ گئے ہیں۔یو کے میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس نے برطانوی محکمہ دفاع کے سینیئر افسران کے ہمراہ انھیں ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا۔دورہ لندن کے دوران جنرل راحیل شریف اپنے برطانوی ہم منصب اور برطانیہ کے سیکریٹری دفاع سے ملاقات کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے۔ذرائع نے نمائندہ ڈان نیوزکو بتایا کہ آرمی چیف، برطانیہ کی عسکری و سیاسی قیادت کو خطے کی سیکیورٹی صورتحال، خصوصاً افغانستان اور ہندوستان کے ساتھ سرحدی معاملات کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے۔جنرل راحیل شریف برطانوی رہنماؤں کو پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ اور آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے بھی بریفنگ دیں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…