پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

مزید 5 قیدیوں کو کل تختہ دار پر لٹکایا جائے گا

datetime 12  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد / سکھر۔۔۔۔ مختلف جرائم میں سزائے موت پانے والے مزید 5 قیدیوں کو کل تختہ دار پر لٹکایا جائے گا اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ سکھر جیل میں قید شاہد حنیف، محمد طلحہ اور خلیل احمد جبکہ فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں مشتاق احمد اور نوازش علی نامی مجرمان کو کل صبح پھانسی دی جائے گی۔ جیل انتظامیہ نے پانچوں مجرمان کی ان کے اہل خانہ سے ملاقات کرادی ہے۔ دونوں جیلوں میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں، پولیس کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔واضح رہے کہ شاہد حنیف، محمد طلحہ اور خلیل احمد کو 2001 میں محکمہ دفاع کے ڈائریکٹر سید مظفرحسین شاہ کے قتل جبکہ مشتاق احمد اور نوازش علی کو پرویز مشرف حملہ کیس میں پھانسی کی سزا دی گئی ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…