اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

کرک:گیس لیک ہونے سے گھر میں دھماکا،4افرادجاں بحق

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کرک (نیوزڈیسک)کرک کے علاقے کنڈی میں گیس لیک ہونے سے گھر میں ہونے والے دھماکے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے ، مرنیوالوں میں ماں اور 3بچے شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا کمرے میں گیس لیک ہونے کے باعث ہوا ،ماں نے بچوں کیلئے ناشتے کیلئے جیسے ہی دیا سلائی جلائی تو پورے کمرے کو آگ نے اپنے لپیٹ میں لے لیا جسکی وجہ سے دھما کہ ہوا۔جابحق ہونے والوں میں بچوں کی عمریں 7 سال سے 11 سال بتائی جارہی ہیں، جابحق ہونے والوں کو کرک ڈسٹرکٹ ہیڈ کورٹر اسپتال پہنچا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…