ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں HIV سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ

datetime 29  جون‬‮  2026 |

مکو آ نہ (این این آئی)پاکستان میں 5 سالوں کے دوران میں ایچ آئی وی سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ ہوگیا۔

گلوبل فنڈ آڈٹ کی رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے کیسز کی تعداد میں 64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں پاکستان کے ہیلتھ پروگرام کی ناکامی کی بڑی وجہ غفلت اور سنگین بدانتظامی کو قرار دیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایچ آئی وی، ٹی بی اور ملیریا جیسے امراض پر قابو پانے کے لیے 2003ء سے اب تک پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر سے زائد امداد ملی جس میں صرف گزشتہ گرانٹ سائیکل میں تقریباً نصف ارب ڈالر شامل ہیں۔ لیکن اِن امراض کے خلاف کوششیں ناکارہ طرزِ حکمرانی، کمزور خریداری کے نظام اور مالی بیضابطگیوں کے باعث شدید متاثر ہو رہی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…