پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی، کیش وین لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار، لوٹی گئی رقم سے 20 کروڑ برآمد

datetime 24  جون‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) کراچی میں کیش وین لوٹنے میں ملوث ملزم پکڑا گیا۔پولیس حکام کے مطابق بین الصوبائی ڈکیت گروہ کا سرغنہ محمد علی عرف علی لنگڑا گرفتار کر لیا گیا،

ڈکیتی میں لوٹی گئی رقم میں سے 20 کروڑ روپے برآمد کر لئے گئے، واردات میں استعمال ہونے والی کار بھی برآمد کرلی گئی۔کیش وین کا چیف کریو واجد واردات میں ملوث پایا گیا، ملزم محمد علی عرف علی لنگڑا نے واردات کی منصوبہ بندی کی، ڈکیتی میں ملوث گروہ درجن سے زائد ارکان پر مشتمل ہے، گروہ کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور ملتان میں وارداتوں میں ملوث رہا۔پولیس حکام نے بتایا کہ جوہر آباد میں نجی سکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے 30 کروڑ روپے لوٹے گئے تھے، باقی رقم کی برآمدگی اور فرار ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…