اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی عہدیداران اور کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ عمران خان اور ریحام خان کی طلاق پر کوئی کسی قسم کا بیان نہ دیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماﺅں کو عمران خان کے خاندانی معاملے پر تبصرے سے روک دیا ۔ ن لیگ کا کوئی بھی رہنما عمران خان کے خاندانی معاملات پر تبصرہ نہ کرے ۔















































