اسلام آباد (آن لائن) وزارت مذہبی امور نے حج 2015کے دوران جاں بحق پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی، (حج کے دوران طبی اور حادثاتی طور پر215پاکستانی جاں بحق ہوئے، وزارت مذہبی امور اسلام آباد:دوران حج سرکاری ، نجی سکیم کے 185،اقامہ ہولڈر 29جاں بحق ہوئے، وزارت مذہبی امور اسلام آباد :سانحہ منیٰ میں 99، کرین حادثہ میں 12پاکستانی شہید ہوئے،وزارت مذہبی امور سانحہ منیٰ میں 26سرکاری،56نجی سکیم ، 17اقامہ ہولڈر شہید ہوئے، وزارت مذہبی امور کرین حادثہ میں دو سرکاری، چار نجی، چھ اقامہ ہولڈر شہید ہوئے، وزارت مذہبی امور دوران حج104پاکستانی حادثاتی،111کی طبی موت واقع ہوئی، وزارت مذہبی امور سرکاری سکیم کے 60،نجی سکیم کے 37 ،سات اقامہ ہولڈرزکی طبی موت ہوئی، وزارت مذہبی امور سانحہ منیٰ کے بعد سے سات پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں، وزارت مذہبی امور لاپتہ ہونے والوں میں ایک سرکاری، دو نجی ، چار اقامہ ہولڈر شامل ہیں، وزارت مذہبی امور وزارت مذہبی امور نے جاں بحق شہدا ئ کے لواحقین کو رقوم کی ادائیگی کیلئے حجاج محافظ فارم جاری کردیا۔















































