بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوزوکی کا اپنی موٹر سائیکلوں کے اپ ڈیٹڈ ورژن متعارف کرانے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سوزوکی موٹر سائیکل نے پاکستان میں اپنے مقبول ماڈلز جی ڈی 110 ایس، جی ایس 110 اور جی ایس 150 کے اپ ڈیٹڈ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق سوزوکی کی موٹر سائیکلوں کے ان ماڈلز کو اب جدید اور دلکش گرافکس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، جو انداز، کارکردگی اور جمالیاتی حسن کا شاندار امتزاج پیش کرتے ہیں۔

سوزوکی کی جی ڈی 110 ایس جو کامیاب ماڈلز میں شمار ہوتی ہے، ایندھن کی بچت، آرام دہ سواری اور بہترین کارکردگی کا امتزاج پیش کرتی ہے۔اس کا انجن 110 سی سی سے لیس ہے، یہ موٹر سائیکل روزمرہ آمد و رفت سے لے کر طویل سفر تک ہر طرح کے سفر کیلئے موزوں ہے۔نئے متعارف کردہ گرافکس اس کی ظاہری کشش کو مزید نکھارتے ہیں جبکہ اس کی کارکردگی کا معیار جوں کا توں برقرار ہے۔قابل ذکر اپ گریڈ کا انتظار کرنے والوں کو مزید انتظار کرنا پڑے گا، فی الحال، سوزوکی نے جی ایس 150 اور جی ڈی 110 ایس اندر سے پرانی والی بائیکس ہی ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…