ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف حکومتی اخراجات میں کمی سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے برآمدی شعبے کو ممکنہ ریلیف پیکیجز پر بھی اعتراضات اٹھائے جبکہ صوبوں سے اخراجات میں کمی اور آمدن میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق دفاعی بجٹ کو ملکی ضروریات کے مطابق بڑھایا جائے گا، تاہم دیگر شعبوں میں کٹوتیوں پر غور جاری ہے۔ تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے امکانات بھی نہایت محدود اور برائے نام رہیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کرلیا تاہم ورچوئل مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا۔ حکومتی ذرائع نے بتایاکہ مالیاتی بل 26ـ2025 کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے پہلے آئی ایم ایف کی تمام شرائط مکمل طور پر پوری کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…