جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گھروں میں گھس کر جوتے سونگھنے والا شہری گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھیسالونیکی(این این آئی)شمالی یونان میں ایک جج نے ایک ایسے شخص کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی ہے جو اپنے پڑوسیوں کے گھر میں گھس کر ان کے جوتے سونگھتا تھا جس سے مکین پریشان تھے۔عرب ٹی وی کے مطابق 28 سالہ یونانی شخص نے تھیسالونیکی میں ایک عدالت کو بتایا کہ وہ اپنے رویے کی وضاحت کرنے سے قاصر ہے جس کی وجہ سے اسے بڑی شرمندگی ہے۔

اس نے کہا کہ اس کا قانون توڑنے یا کسی کو نقصان پہنچانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا جبکہ پڑوسیوں نے بھی گواہی دی کہ اس نے اپنی ان حرکتوں کے دوران کبھی بھی جارحیت کا مظاہرہ نہیں کیا۔شہری کو 8 اکتوبر کو صبح صادق سے پہلے تھیسالونیکی سے تقریبا 15 کلومیٹر کے فاصلے پر چھوٹے قصبے سنڈوس سے گرفتار کیا گیا تھا۔پولیس کو اس وقت بلایا گیا جب ایک پڑوسی نے شہری کو صحن میں اپنی فیملی کے جوتے سونگتے ہوئے پایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…