نئی دہلی(اے این این) بھارت میں گائے کے گوشت تنازعے پر وزیر اعظم مودی نے منہ کھولا بھی تو ٹیڑھا،مسلمانوں پر تشدد اور شہادت کے واقعات کی مذمت کرنے سے گریز،مسلمانوں اور ہندو برادری کو مل کر غربت کے خلاف لڑنے کی تلقین۔بھارتی ریاست بہار میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی نے اترپردیش کے علاقے داردی میں گائے کا گوشت کھانے کی پاداش میں ایک مسلمان اخلاق احمدکی ہلاکت کے واقعے کے دو ہفتے بعد اس بارے میں اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ ہندوں اور مسلمانوں کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ انھوں نے آپس میں لڑنا ہے یا غربت سے۔دادری کے واقعے اور گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں پر مسلمانوں پر تشدد کی کی براہِ راست مذمت کیے بغیر نریندر مودی نے کہا کہ مسلمانوں اور ہندوں کو غربت کے خلاف لڑنا چاہیے۔نریندر مودی نے عوام سے کہا کہ وہ سیاست دانوں کی طرف سے دیے جانے والے غیر مہذبانہ بیانات پر دھیان نہ دیں۔
مسلمان اور ہندوآ پس میں نہیں غربت کے خلاف مل کر لڑیں،مودی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا



















































