جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

جس خبر کا انتظار تھا وہ آگئی ، سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پانچ سالوں کیلئے اقامہ جاری کرنے کااعلان کردیا ہے. جس کااطلاق نئے اسلامی سال کے پہلے دن سے ہوگا۔کمپنیاں اور غیرملکی اپنے اقامہ کی سالانہ آن لائن ہی تجدید بھی کروا سکیں گے. اس کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ۔ اگراقامے کی تجدید کروائی جاتی ہے یا پھر اپنا کفیل تبدیل کیاجاتاہے تو پرانا کارڈ واپس کرناہوگا۔ جعل سازی کی روک تھام کیلئے ان میں مقناطیسی سٹرپس لگی ہیں تاہم ان پر کوئی تاریخ تنسیخ نہیں لکھی گئی اورلفظ اقامہ کے متبادل کے طورپراس نئے کارڈ کیلئے مقیم شخص کی شناخت کالفظ استعمال کیاگیاتاہم اس کیلئے بھی وہی فیس لاگوہوگی۔عرب میڈیا کے مطابق نیا کارڈ متعارف کرانا ای سروسز پروگرام کا حصہ ہے ۔ڈائریکٹوریٹ کاکہناتھاکہ ملک سے جانے، دوبارہ آنا یا پکے پکے جانے یا اقامتی کارڈ کی تجدید سے متعلق ’مقیم ای پورٹل‘ کابراہ راست پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے الیکٹرانکلی رابطہ ہے ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…