ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ارجنٹینا‘ مظاہرین نے 2 اہلکاروں پر پیٹرول چھڑک کرآگ لگا دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

بیونس آئرس(نیوز ڈیسک)ارجنٹینا میں احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے 2پولیس اہلکاروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ارجنٹینا کے شمال مغربی صوبے سالٹا میں ایک احتجاج کے دوران لوگوں نے ایک کمپنی کی تنصیبات پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے انہیں روکا جس پر مظاہرین مشتعل ہو گئے۔ اس دوران پولیس کی جانب سے ڈنڈے مارنے پر مشتعل مظاہرین نے 2 پولیس اہلکاروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ جس سے دونوں اہلکار جھلس کر زخمی ہو گئےجنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…