بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سانحہ پشاور کے بعد ایک اور کاروائی ،کوئٹہ میں دھماکہ، مزید جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 24  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے لیاقت بازار کے قریب زوردار دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں چار سے پانچ کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم سائیکل پر ٹائم ڈیواز کے ذریعے نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے باعث متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہوگئیں۔

دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ متعدد دکانوں میں آگ لگ گئی جسے بھجانے کے لیے فائر بریگیڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔

امدادی کارکن اور سیکورٹی اہلکار جائے وقوع پر پہنچ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…