جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

گیارہویں جماعت کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مانسہرہ (این این آئی) مانسہرہ میں فرسٹ ایئر کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں کیڈٹ کالج بٹراسی میں فرسٹ ایئر کے طالب علم کی پھندا لگی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق طالب علم کا تعلق دوگہ مانسہرہ سے ہے، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ڈی ایس پی ارشد خان نے بتایا کہ والدہ کے مطابق بیٹے کی آخری بار موبائل فون پر ان سے بات ہوئی تھی، تحقیقات کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…