جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کوٹ رادھا کشن واقعے میں ملوث 68 ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 24  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے کے واقعے میں ملوث 68 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے کوٹ رادھا کشن سانحے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت نے ملزمان کو فرد جرم سنائی تاہم ملزمان نے صحٹ جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے استغاثہ کے گواہوں کو 2 جنوری کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلادیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…