ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابتک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اب تک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جا رہے ہیں۔گزشتہ روز 4 ہزار 119 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، 4119 افغان شہریوں میں1272 مرد، 1188 خواتین اور 1659 بچے شامل تھے۔251 گاڑیوں میں 702 افغان خاندانوں کی اپنے وطن افغانستان واپسی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…