بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سموگ کے باعث 10نومبر کو کن شہروں میں چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے سموگ کی بد ترین صورتحال کے پیش نظر 10نومبر بروز جمعہ کو8اضلاع میں تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن کے چاروں اضلاع ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور اور لاہور جبکہ گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ اور نارووال کے اضلاع میں 10نومبر کو چھٹی ہوگی۔مذکورہ اضلاع میں تعلیمی ادارے اورسرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر کی طرف سے چھٹی سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے ادارے کھلے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…