بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

پتوکی(این این آئی)پتوکی اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ناروکی ٹھٹھ میں اوباش ملزم مظہر بھٹی نے خاتون عائشہ بی بی سے اس کے شوہر کی عدم موجودگی میں گھر میںگھس کر زبردستی زیادتی کی اور ملزم موقع سے فرار ہوگیا

تھانہ سٹی پتوکی پولیس نے متاثرہ خاتون عائشہ بی بی کے شوہرسید محمد عمر شاہ کی مدعیت میںنامزد ملزم مظہر بھٹی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ڈی ایس پی سرکل پتوکی عرفان اکبر بٹ نے امن پریس کلب پتوکی کے عہدیداروں کو بتایا کہ متاثرہ خاتون سے زیادتی کیس کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہے جلد ہی حقائق سامنے لائے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…