جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنیوالے 15مسافر گرفتار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

فیصل آباد (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنیوالے 15مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15مسافروں کو گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوسرے شہریوں کے پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے لیبیا سے پاکستان پہنچے تھے ،ملزمان سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان نے مذکورہ پاسپورٹس فی کس 5لاکھ روپے ادا کرکے ایجنٹ سے حاصل کیے جبکہ ملزمان کو ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید کارروائی کیلئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…