جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

9نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر بروز جمعرات کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کے زیر انتظام ادارے جمعرات 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9نومبر کو تمام تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر میں عام تعطیل رہے گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے 9نومبر کو یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ ہر سال 9نومبر کو پاکستان بھر میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کو یومِ اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…