بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کوئٹہ (این این آئی)صوبہ بلوچستان میں بارش برسانے والا مغربی سسٹم داخل ہو چکا ہے جس کے تحت بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق بارش برسانے والے مغربی سسٹم کے تحت کوئٹہ، خاران، چمن، زیارت، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ، لورالائی، پشین، زیارت، ہرنائی اور مسلم باغ میں بارش کا امکان ہے۔

بلوچستان کے علاقے ڑوب، موسیٰ خیل، سبی، مستونگ، قلات، نوشکی اور چاغی میں بھی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں مطلع جزوی ابر آلود، موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ 29 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔پشاور کی ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد تک ریکارڈ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خوا میں سب سے کم درجہ حرارت کالام میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…