بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پولیس کا گیسٹ ہائوس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) جوہر ٹائون پولیس نے گیسٹ ہائوس کی آڑ میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے 5خواتین سمیت 11ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔

پولیس کے مطابق ملزمان عورتوں میں ہما سلطان ،ایمن ، اقرا ، مریم آصف اور مریم ملک شامل ہیں جبکہ دیگر ملزمان میں مجاہد مختار، علی حسنین ،واحد ، راجہ حسن اور عثمان وغیرہ شامل ہیں ۔ملزمان کے خلاف ایف ائی آر درج کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…