اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کو 10سال موقع ملے،کنٹینر لگے تو ڈالر، آٹا کنٹرول نہیں ہونگے، کیپٹن (ر)صفدر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرادن(این این آئی)ن لیگ کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10سال کیلئے موقع دینا چاہیے، جمہوری نظام کو کسی نے ڈسٹرب کیا،کنٹینر لگے تو ڈالر اور آٹا کنٹرول میں نہیں آئیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ انتخابات کے بغیر ملک نہیں چلے گا، بات چیت ہر محب وطن سے کرنی چاہیے لیکن 9مئی کے دجالی فتنہ سے کوئی ہاتھ نہ ملائے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے پاس ہر مشکل کی کنجی موجود ہے، ملک کی محبت کا تقاضا ہے کہ نظام کو چلنے دیا جائے، الیکشن وقت پر ہوں گے۔کیپٹن (ر)صفدر نے کہاکہ نواز شریف اصول پرست سیاستدان ہیں، نواز شریف کے سینے میں بڑا دل ہے، 2018 کے انتخابات میں الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا، وہیں سے ملک کی تباہ کاریاں شروع ہوئیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…