جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اعجاز الحق کے2014میں نوازشریف حکومت کیخلاف دھرنے سے متعلق ہوشربا انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق نے 2014ء میں نوازشریف حکومت کیخلاف ڈی چوک دھرنے بارے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کے دوران دو ریٹائرڈ شخصیات نے کہا دھرنے میں دو لوگ مریں گے تو ہم کامیاب ہو جائیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ 2014ء میں نواز شریف حکومت کیخلاف ڈی چوک دھرنے بارے دو ریٹائرڈ شخصیات نے کہا مارچ کرتے ہوئے آگے جائیں گے ، آنسو گیس کی شیلنگ اور گولیاں چلیں گی ایک دو لوگ مریں گے تو ہم کامیاب ہو جائینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ان ریٹائرڈ شخصیات نے کہا معاملات طے پا گئے ہیں اگلے دن حکومت چلی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…