منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف سے راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تفتیش کی، تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کر لیا۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پولیس تفتیشی ٹیم نے وکلاء کی موجودگی میں چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو ئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…