جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ڈی آئی خان (این این آئی)سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی نے بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں، میرا پورا خاندان پاکستان اور ریاستی اداروں کے ساتھ کھڑا ہے، میں پاکستانی شہری ہوں، میں ریاستی اداروں کے ساتھ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں افغانی نہیں پاکستانی شہری ہوں، میں دوستوں اور خاندان کے مشورے کے بعد دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کروں گا، علی امین کی کوئی جائیداد میرے نام نہیں ہے، 9مئی کے بعد میرا علی امین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…