جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غربت سے تنگ آکر خاتون نے 2بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) غربت سے تنگ آکر خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا ، جس کے نتیجے میں اسپتال منتقلی کے دوران ایک بچی دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گگھرپھاٹک کے قریب خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، زہرکھانے کے نتیجے میں خاتون اوربچیوں کی حالت غیر ہو گئی۔

محلے کے لوگوں نے پہلے گلشن حدید کے ایک اسپتال پہنچایا، جہاں حالت تشویشناک ہونے کے باعث جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ ایک بچی ثنا راستے میں ہی دم توڑ گئی۔علاقہ مکینوں نے بتایاکہ خاتون نے غربت سے تنگ آکر انتہائی قدم اٹھایا جبکہ پولیسنے بتایا کہ خاتون نورجہاں سومرو شوہرکے انتقال کے بعد بچوں سمیت اکیلی رہتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…