جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو آگ لگا دی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے رہائشی شخص نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق واقعہ بہلول چک میں 2 روز قبل پیش آیا تھا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون تشویش ناک حالت میں لاہور اسپتال میں زیر علاج ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے پہلے شوہر سے طلاق لے کر 7 ماہ قبل ملزم نصیر سے شادی کی تھی، جس کے بعد سے خاتون کا نصیر کی پہلی بیوی سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پیٹرول چھڑک کر دوسری بیوی کو آگ لگائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…