بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے،شہبازشریف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن مہم میں جارہی ہے، نوازشریف چوتھی بار بھی وزیراعظم بنیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم وصدر (ن) لیگ نے کہا کہ لاہور کا جلسہ تاریخی تھا، لاکھوں لوگوں نے نوازشریف کا استقبال کیا۔انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن مہم میں جاری ہے، انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے اور اسے مسائل سے چھٹکارا دلائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…