رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے۔لڑکے کے ورثا نے الزام لگایا ہے کہ جرگے کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر جوڑے کو قتل کرنے کا فیصلہ دیا گیا ہے اس حوالے سے پولیس نے کہا کہ جرگے کے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں، جرگہ ثابت ہونے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ 8 ماہ قبل جوڑے نے کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی۔شادی کرنے والے جوڑے نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جان کو خطرہ ہے تحفظ دیا جائے۔
بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرائی جائے: جرگے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کی نئی فہرست سامنے آگئی
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی



















































