ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی 2 ماہ میں 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)چائے پاکستانیوں کا پسندہ گرم مشروب ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف 2 ماہ کے دوران پاکستانی چائے پر 31 ارب 64 کروڑ روپے خرچ کرچکے ہیں۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں پاکستانی 31 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔

بجٹ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال جولائی اور اگست میں 31 ارب 64 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی جبکہ گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں 20 ارب روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔اس کے علاوہ رواں مالی سال 11 ارب روپے سے زائد کی اضافی چائے درآمد کی گئی جبکہ اگست 2023 میں 15 ارب 91 کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی۔دستاویز میں مزید بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال اگست میں 10 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…