بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کشمیرکے حل کے لیے باوقار تدبیر کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا، نوازشریف

datetime 22  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ کشمیرکے حل کے لیے باوقار تدبیر کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کشمیرکے حل کے لیے باوقار تدبیر کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔

سابق وزیر اعظم نے کہاکہ اگر مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے الگ نہ ہوتا تو آج مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان معاشی راہداری بن گئی ہوتی، جس کو بھارت بھی راہ دیتا اور پاکستان مل کر ترقی کرتالیکن ہم نے کہا کہ یہ کون لوگ ہیں مشرقی پاکستان کے رہنے والے، یہ تو پٹ سن اگاتے ہیں، یہ تو بوجھ ہیں اور اس بوجھ کو اتار کر زمین پر دے مارا، دیکھ لیں آج وہی مشرقی پاکستان ترقی میں ہم سے آگے نکل گیا ہے اور ہم پیچھے رہ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…