منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

ملک ریاض کی دبئی میں نواز شریف سے ملاقات، معاشی صورتحال پرگفتگو

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023 |

دبئی (این این آئی)بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے دبئی میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ۔ملک ریاض نے نواز شریف سے ملاقات اسحاق ڈار کے بیٹوں کی ایمریٹس ہل میں واقع رہائش گاہ پر کی، سربراہ بحریہ ٹاؤن بھی ایمریٹس ہل میں ہی قیام پذیر ہیں۔

سابق وزیراعظم نواز شریف اور ملک ریاض کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی، ملک ریاض نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نواز شریف اور ملک ریاض کے درمیان پاکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔اس سے قبل نواز شریف نے 4 مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں حسین نواز میاں ناصر جنجوعہ بھی شریک تھے، میاں ناصر جنجوعہ گزشتہ روز نواز شریف کے ساتھ ہی جدہ سے دبئی پہنچے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…