جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید دوسری دفعہ رہائی کے بعد پھر گرفتار

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی ورکر صنم جاوید کو دوسری بار رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت کے بعد صنم جاوید کی رہائی کا حکم دیا تھا، رہائی کے فوری بعد پولیس نے پی ٹی آئی ورکر کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

گرفتاری کے بعد پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی گاڑی میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہوگئی، اس سے قبل بھی صنم جاوید کو رہائی کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانتی مچلکے منظور کرنے کے بعد صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی ۔ واضح رہے کہ صنم جاوید کی جلائو گھیرائو کے مقدمے میں بھی ضمانت منظورہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…