منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور سرجنز نے غزہ جانے کیلئے آمادگی ظاہر کر دی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پا ملک بھر کے طبی عملے نے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے غزہ جانے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی۔پروفیسر سہیل اختر کے مطابق طبی عملہ بازں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر کام کرے گا، اسپتالوں میں سیاہ جھنڈے لہرائے جائیں گے اور مظاہرے ہوں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک بھر کے سیکڑوں ڈاکٹروں اور سرجنز نے غزہ جانے کے لیے آمادگی ظاہر کی ہے، پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن پہلے بھی دو مرتبہ غزہ میں ڈاکٹرز کی ٹیمیں بھجوا چکی ہے۔پروفیسر سہیل اختر نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر غزہ کے محصور عوام کے لیے طبی ساز و سامان روانہ کرے۔ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہاکہ حکومت پاکستان واضح طور پر پاکستانی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کر رہی۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…