لاہور۔۔۔۔سانحہ پشاور کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 24 دسمبر کو لاہور میں طلب کر لیا گیا ، سکولوں کے حفاظت کے لے رضا کار فورس تشکیل دی جائے گی۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کی باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے سربراہوں کا اجلاس بدھ کے روز لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے جس میں پشاور سانحہ کے بعد سکولوں میں سیکورٹی کے انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل وضع کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے اور اب اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑے بغیر قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔ رانا مشہود کا کہنا تھا کہ جن تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی کے درست انتظامات نہیں ہونگے ، ان کے خلاف فوری کارروائی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کی حفاظت کے لئے تین لاکھ رضا کار فورس تشکیل دی جا رہی ہے۔
تین لاکھ رضا کارپنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی حفاظت کرینگے،وزیر تعلیم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































