اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور حملے کے بعد چار دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ابتدائی رپورٹ

datetime 23  دسمبر‬‮  2014 |

پشاور۔۔۔۔پشاور میں ا رمی پبلک سکول پر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ، دہشت گردوں کی تعداد گیارہ تھی ، چھ دہشت گردوں کے علاقوں کی شناخت ہوگئی۔ا رمی پبلک سکول پر حملے کی پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق دہشت گرد غنڈی کیمپ کے راستے بہاری کالونی میں داخل ہوئے جہاں 4دہشت گرد پہلے سے موجود تھے۔ 7 دہشت گرد 10 اور ساڑھے 10 بجے کے درمیان سکول میں داخل ہوئے۔ اندر داخل ہونے والے دہشت گردوں کو باہر کھڑے دہشت گردوں کی معاونت بھی حاصل تھی۔ دہشت گردوں نے اندر داخل ہونے کیلئے سیڑھی استعمال کی۔ حملے کے بعد چار دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 دہشت گردوں کا تعلق افغانستان 2 کا تعلق ایف ا ر کوہاٹ اور 2 کا تعلق سوات سے ہے ، حملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…