بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔۔پلان ا ف ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس کی وجہ سے اجلاس شام تک ملتوی کر دیا۔
وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاو?س میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کی جانب سے ورکنگ گروپ کی 18 سفارشات کمیٹی کے سامنے پیش کی گئی ہیں۔ کمیٹی نے ورکنگ گروپ کی تمام سفارشات پر اتفاق کیا تاہم جماعت اسلامی کی جانب سے فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز کی مخالفت کی گئی۔ اجلاس میں شیریں مزاری، رحمان ملک ، مشاہد حسین سید، قمرزماں کائرہ، اکرم درانی اور بابر غوری، فرید پراچہ، صاحبزادہ طارق اللہ ، صالح شاہ، افراسیاب خٹک اور عارف علوی شریک ہوئے۔ کمیٹی کے اجلاس میں ورکنگ گروپ کے ارکان بھی شریک ہوئے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…