جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مصرمیں عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک عجیب وغریب عمارت پرشہری حیران رہ گئے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس عمارت کی تصویر پرعوامی حلوں کی طرف سے حیرت کا اظہار کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بہ ظاہر دیکھنے میں یہ عمارت اسکرین کی شکل کی ہے

جس کی چوڑائی دو میٹر سے زیادہ ہے اور یہ عمارت 12 منزلوں پر مشتمل ہے۔شہابیہ اسکوائر کے وسط میں واقع عمارت کی تصاویر جو دمیاط گورنری کے سب سے مشہور اسکوائر کی اس عمارت کو سوشل میڈیا پر بہت توجہ حاصل ہوئی ہے۔ اس کی چھوٹی چوڑائی کی وجہ سے اسے ایل سی ڈی اسکرین سے مشابہ قرار دیا گیا۔مسجد کے بیرونی حصے میں ڈاکٹروں اور پرائیویٹ کلینکس کے بے شمار نشانات دیکھے جا سکتے ہیں جب کہ عمارت کی چوڑائی بہ مشکل ایک چھوٹی بالکونی کے برابر ہوسکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اندر سے اس کی شکل اور فن تعمیر کا کیسا ڈیزائن ہے جسے حیرت انگیز طور پر عجیب ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…