منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اہم وکٹ گر گئی،ضلعی جنرل سیکرٹرین نے پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 30  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی تحریک انصاف صوبائی حلقہ 206 خانیوال کے سابق ایم پی اے وضلعی جنرل سیکرٹری عمران پرویز دھول نے ضلع لودھراں رانا شہزاد اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران

پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور کہاکہ تحریک انصاف میں 2013 میں شامل ہوئے اور خانیوال میں پارٹی کو مضبوط کیا مختلف عہدوں پر فائز بھی رہا لیکن 9 مئی کو جس طرح پاک فوج جیسے ادارے پر حملہ کیا گیا اس کی وجہ سے دنیا بھر میں بدنامی ہوئی جس کی جتنی مزمت کی جائے وہ کم ہے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزادی جائے ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جن بے گناہ لوگوں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور گرفتار ہیں ان کی رہائی کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آ ئند ہ کی سیاست کے لیے دوست واحباب کے ساتھ مشاورت کریں گے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…