واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں 19سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن کے گھر میں رات 4 بجے آگ لگی تو پیج رڈی نامی لڑکی گھر کی دوسری منزل پر سو رہی تھی، دھوئیں میں سانس لینے کے باعث اسے برین ہیمریج ہوا اور وہ اگلے دن اسپتال میں دم توڑ گئی۔رپورٹس کے مطابق پولیس نے واقعے میں کسی بھی قسم کے مجرمانہ اقدام کو رد کر دیا ہے۔ابتدائی تفتیش سے بھی یہی معلوم ہوا ہے کہ لڑکی کی موت دھوئیں میں سانس لینے کے باعث ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کے وقت گھر میں دیگر 3 لوگ بھی موجود تھے جو محفوظ رہے تھے۔
19 سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاک شادی والا گھر ماتم کدہ بن گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی



















































