جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سربیا کا فوج کو کوسوو کی سرحد کی جانب پیش قدمی کا حکم

datetime 27  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلغراد(این این آئی)سربیا نے اپنی فوج کو کوسوو کی سرحد کی جانب پیش قدمی کرنے کا حکم دے دیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے فوج کو مکمل جنگی الرٹ پر رہنے کی ہدایت کی ۔سربیا کے وزیر دفاع نے کہا کہ کوسوو میں سربین کمیونٹی کے خلاف دہشت گردی ہو رہی ہے۔کوسوو میں سربین شہریوں کے اکثریتی قصبے زویکن میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی نے کوسوو میں پرتشدد واقعات کی مذمت کی ہے۔ان ممالک نے مشترکا بیان میں کہا کہ کوسوو میں پرتشدد واقعات پر سربیا کی فوج کو تیار رہنے کے حکم پر تشویش ہے۔امریکا، برطانیہ، فرانس ،اٹلی اور جرمنی نے فریقین سے تحمل اور اشتعال انگیزی سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…