پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

ملک و قوم اور عسکریہ پاکستان کے مخالفین کی پارٹی میں گنجائش نہیں، چوہدری شجاعت نے ہدایت جاری کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عسکریہ پاکستان یا ملک و قوم کے خلاف بات کرنے والے اور کسی بھی بدعنوانی یا کرپشن میں ملوث کسی بھی شخص کی پاکستان مسلم لیگ (ق) میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔یہ بات (ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے یورپ کے کواڈنیٹر سید خرم رضا کاظمی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست، اقدار کے لئے بلکہ ملک، مسلح افواج اور اداروں کے احترام و توقیری کے تحفظ کے لئے ہے، لہٰذا اصولوں پر کبھی سودا بازی نہیں کر سکتے۔(ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سید خرم رضا کاظمی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آپ پارٹی کو آرگنائز کرتے وقت ان اصولوں کو ضرور مدنظر رکھیں۔دوسری جانب سید خرم رضا کاظمی نے چوہدری شجاعت حسین کو یقین دلایا کہ یورپ میں پارٹی کو منظم اور فعال کرتے وقت ان بنیادی اصولوں کی پابندی کو یقینی بنایا جائے گا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…