ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ابرار الحق نے بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا

datetime 26  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما و معروف گلوکار ابرارالحق نے بھی پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھاکہ میری پرورش ایسے گھرانے میں ہوئی جو سیاسی بھی تھا اور فوجی گھرانہ بھی تھا، اللہ نے جب مجھے شہرت دی تو پاکستان کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔

ابرارالحق کا کہنا تھا کہ شہدا کے بچوں کے لیے ہمارے میڈیکل کالج میں تعلیم مفت ہے، میری عادت ہے کہ میں شہدا کی تصویر کو سلیوٹ کرتا ہوں، سہارا میں ہم ہر سال شہدا کے خاندانوں کو بلا تے ہیں، مجھے شہرت یا عہدے کی کوئی لالچ نہیں۔انہوں نے جب سیاست سے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا تو نظم بھی سنائی جس پر وہ آبدیدہ ہو گئے، ابرار الحق نے کہا کہ جب سیاست ہی چھوڑدی توپھرپی ٹی آئی یا کسی جماعت کا نام کیا لینا؟ توپھرکوئی سیاسی بیان کیا دینا؟

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…