جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی سمیت 4کھلاڑیوں کو نوٹسز جاری، مگرکیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بغیر اجازت اشتہار میں کام کرنے پرشاہد آفریدی سمیت 4 کھلاڑیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔

پی سی بی نے بغیراجازت اشتہار میں کام کرنے پر بوم بوم آفریدی، وہاب ریاض، محمد عرفان اور فواد عالم کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا جب کہ کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں سے وضاحت مانگی ہے کہ انہوں نے اجازت کے بغیر اشتہار میں کام کیوں کیا۔

واضح رہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کھلاڑیوں کو کسی بھی اشتہار میں کام کرنے سے قبل کرکٹ بورڈ سے این او سی لینا ہوتا ہے تاہم چاروں کھلاڑیوں نے این او سی لئے بغیر اشتہار میں کام کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…