منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی پر بھارت میں بھی پی ٹی آئی پر شدید تنقید

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں دفاعی تنصیبات پر حملوں اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی پر بھارت میں بھی پی ٹی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاجانے لگا ۔بھارتی فوج کے سابق افسر میجر ریٹائرڈ گوروو آریا نے کہا کہ جو لوگ آپ کے ملک پر قربان ہوگئے ان کا لحاظ نہیں رکھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کس ریڈ لائن کی بات کرتے ہیں؟

ایک اپنے کردار کی بھی ذاتی ریڈ لائن ہوتی ہے، انسان اور جانور میں کیا فرق ہے؟ ہر انسان کو پتا ہوتا ہے کہ اس کے دائرے کیا ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران میزبان ویبھو سنگھ نے کہا کہ میجر عزیر بھٹی سابق آرمی چیف راحیل شریف کے چچا تھے، ان کا میموریل ان ہی پی ٹی آئی والوں نے جلا دیا۔جواب میں میجر ریٹائرڈ گوروو آریا بولے آپ حیران ہوں گے کہ عزیز بھٹی کا تو جلا دیا، انہوں نے کرنل شیر خان تھا جن کو کارگل لڑائی میں نشان حیدر ملا تھا، ان کے نام پر گاؤں ہے، ان کا پتلا پی ٹی آئی والوں نے توڑ دیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…