منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان نے آخر بڑا فیصلہ کرلیا، اس سے فرق کیا پڑے گا؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2014 |

پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں 2 ہفتوں کے اندر ردوبدل کافیصلہ کیا ہے۔

سانحہ آرمی پبلک سکول ورسک روڈ پشاور کے نتیجے میں دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعدچیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخواحکومت کی کارکردگی خود مانیٹر کرنے کے ساتھ صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ بھی کیا ہے، تحریک انصاف ذرائع کے مطابق کچھ وزرا، مشیر اورمعاونین کی کارکردگی کی شکایت پرعمران خان نے ردوبدل کے علاوہ نئے لوگوں کو موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے جو 2 ہفتوں کے اندر متوقع ہے۔

دوسری جانب عمران خان ہفتے میں 3 روز جمعہ، ہفتہ اور اتوار پشاور میں گزاریں گے۔ تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکریٹری یونس ظہیر نے کا کہنا ہے کہ پارٹی منشورکے مطابق3 ماہ کے بعد وزارت تبدیل کرنے یا پرانے وزیر کی جگہ نئے وزیر لینے کی گنجائش ہے اور عمران خان کو وزرا تبدیل کرنے کا اختیار حاصل ہے تاکہ صوبہ میں تبدیلی کاعمل مزید بہتر کیا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…