اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری کی ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس میں بریت کی درخواستیں مسترد

datetime 22  دسمبر‬‮  2014 |

اسلام آباد۔۔۔۔ احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس میں بریت کی درخواستیں مسترد کردی ہیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنسس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سابق صدر کی جانب سے دونوں مقدمات میں بریت سے متعلق درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہوں کو طلب کر لیا ہے۔ کیس کی مزید سماعت 8 جنوری کو ہوگی۔واضح رہے کہ احتساب عدالت اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کو پولو گراؤنڈ ریفرنس، اے آر وائی گولڈ اور ارْسس ٹریکٹر ریفرنسس میں بری کرچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…