ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹر محمد سراج سے کرپشن کیلئے رابطے، کرکٹر نے بورڈ کو بتادیا

datetime 19  اپریل‬‮  2023 |

ممبئی ( این این آئی) بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج سے کرپشن کے لیے رابطہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولر محمد سراج نے کرپٹ رابطوں کی رپورٹ بورڈ کو کر دی۔محمد سراج نے رابطوں کے بارے میں بی سی سی آئی کے انٹی کرپشن یونٹ کو بتایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جوئے میں ایک بڑی رقم ہارنے والا شخص ٹیم کی اندرونی معلومات جانا چاہتا تھا۔محمد سراج سے رابطہ مارچ میں بھارت اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے دوران کیا گیا۔اس حوالے سے بھارتی بورڈ آفیشل کا کہنا ہے کہ رابطے کرنے والا بکی نہیں تھا بلکہ حیدر آباد سے تعلق رکھنے والا جوئے کا عادی ڈرائیور تھا۔بورڈ آفیشل نے کہا کہ محمد سراج نے فوری طور پر بورڈ کو رابطے کے بارے بتایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…